Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری لنکا میں نایاب نسل کے ہاتھی کے جڑواں بچوں کی پیدائش

سری لنکا میں نایاب نسل کے ہاتھی کے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ کولمبو میں جانوروں کے ایک شیلٹر میں 25 سالہ سورنگی نامی ہتھنی نے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: