Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک گھنٹے تک جواب نہ دینے پر انشورنس کمپنیاں علاج کی پابندہوں گی

دمام:سعودی حکومت نے ایک گھنٹے تک اسپتال کے استفسار پرجواب نہ دینے کی صورت میں  انشورنس کمپنیوں کو علاج کا پابند  بنادیا۔ تاخیر کو منظوری کے قائم مقام قرار دیدیا گیا۔ میڈیکل انشورنس کرنے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے کہ  وہ علاج فراہم کرنے والے اسپتال یا ہیلتھ سینٹرز کا بل 2ماہ کے اندر ادا کریں۔
 
 
مزید تفصیلات اردو نیوز ، جمعرات کی اشاعت میں ملاحظہ کریں
 
 
 

شیئر: