Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وہ کامیابی کیا جو مشکلات سے گزر کر نہ ملے: وزیرستان کی پہلی خاتون صحافی رضیہ محسود

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون صحافی رضیہ محسود نے اب علاقے اور قبیلے کی پہلی خاتون سیاست دان بننے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ بشیر چوہدری کی رپورٹ

شیئر: