Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شینژو 24 مشن ٹیک آف کے بعد مدار میں پہنچ گیا، ’سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے‘

چین کا شینژو 24 خلائی مشن بدھ کی صبح کامیابی سے روانہ ہونے کے بعد کامیابی سے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ اس مشن میں پاکستان کے خلاباز ذیشان علی بھی شامل ہیں جبکہ ان کے علاوہ دو چینی خلاباز بونگ بو اور وو یی بھی اس کا حصہ ہیں۔
ویڈیو رپورٹ

شیئر: