Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایک دن پاکستان اور چین کے خلا باز چاند پر بھی ایک ساتھ قدم رکھیں گے‘

چین کا خلائی جہاز شینژو۔24 ٹیک آف کے وقت جیوچوان لانچ سینٹر میں موجود پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے اسے ایک سنگ میل اور تاریخی دن قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایک دن پاکستان اور چین کے خلا باز چاند پر بھی ایک ساتھ قدم رکھیں گے۔ 

شیئر: