Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی چڑیا گھر کی سفید شیرنی ’بیمار‘، بچے اداس

کراچی چڑیا گھر کی شیرنی گزشتہ ایک عرصے سے بیمار رہنے لگی ہے۔ چڑیا گھر کے ڈائریکٹر منصور قاضی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر جانور اپنی زندگی کا دورانیہ مکمل کر چکے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: