Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر: سوق واقف میں روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

دوحہ: سوق واقف میں روبوٹ شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سوق واقف اور الوکرہ میں اپریل میلے کے تحت رنگا رنگ اور دلچسپ پروگراموں اور ٹیبلو کے علاوہ عالمی تفریحی ٹیموں کو مدعو کیا گیا ہے۔ سب سے زیادہ ربورٹ کے گرد لوگوں کا جم غفیر تھا۔ خواتین اور بچوں کے لئے بھی خصوصی پروگرام منعقد کئے گئے۔ سوق واقف اور سوق الوکرہ میں اپریل میلے کے تحت مختلف اشیاءپر خصوصی رعایت بھی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: