Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تپتی دھوپ میں وزنی سامان کا بوجھ، ’کام نہ کریں تو کھائیں کہاں سے؟‘

راولپنڈی کی ہول سیل مارکیٹ میں بطور لوڈر کام کرنے والے مزدور شدید گرمی میں دن بھر ٹنوں وزنی سامان منتقل کرتے ہیں۔ ٹنوں مال سے لدے ریڑوں کو کھینچتے کھینچتے صبح سے شام ہو جاتی ہے مگر کام کا بوجھ کم نہیں ہوتا۔ دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔ 

شیئر: