بنگلہ دیش کے ایک کسان نے ورلڈ کپ میں جرمنی کو سپورٹ کرنے کے لیے ساڑھے سات کلومیٹر طویل پرچم بنایا ہے۔ امجد حسین نے پچھلے چار ورلڈ کپس کے لیے بھی جرمنی کے طویل پرچم بنائے تھے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بنائے ہوئے پرچم جرمن حکومت میوزیم میں محفوظ کرے۔ دیکھیے اےا یف پی کی ویڈیو