برطانیہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے جا رہا ہے۔ وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ پابندی صرف فیس بک اور انسٹاگرام تک محدود نہیں ہوگی بلکہ گیمنگ اور لائیو اسٹریمنگ پلیٹ فارمز بھی اس میں شامل ہوں گے۔ تفصیل دیکھیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں