Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حجاج کرام کی مسجدِ قبا سمیت دیگر تاریخی مقامات کی زیارت

مناسک حج کی ادائیگی کے بعد لاکھوں مسلمان مدینہ منورہ میں موجود ہیں جہاں وہ عبادات کے ساتھ ساتھ مقدس مقامات کی زیارت بھی کر رہے ہیں۔ روزانہ لاکھوں حجاج اور عمرہ زائرین مسجد قبا بھی جاتے ہیں اور نوافل ادا کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے ذکااللہ محسن کی ویڈیو میں
 

شیئر: