Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انتظار کر رہا ہوں ’ 14 اگست‘ کا جس دن آگئی اس پر ڈرامہ لکھوں گا: انور مقصود

معروف ادبی شخصیت انور مقصود کا کہنا ہے انتظار کر رہا ہوں جس روز 14 اگست آگئی میں اس روز 14 اگست پر ڈرامہ لکھوں گا۔
اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انور مقصود کا کہنا تھا کہ’ 1948 میں پاکستان آیا تھا جب سے آزادی کے انتظار میں ہوں۔‘
 ان کا کہنا تھا کہ اب تھیٹر اور ڈرامے زیادہ ہوگئے ہیں۔ ڈرامے تھیٹر کے بجائے اسمبلی میں ہورہے ہیں اور لوگ وہ ٹی وی پر دیکھ لیتے ہیں تو اب تھیٹر میں کیا دیکھیں گے۔ مزید تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: