سوئٹزرلینڈ نے فرانس کے ساتھ 21 سرحدی راستے عارضی طور پر بند کر دیے ہیں۔ یہ اقدام جی 7 سربراہی اجلاس سے قبل سکیورٹی بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اجلاس پیر سے شروع ہوگا اور تین دن جاری رہے گا۔ عالمی رہنماؤں کی زیادہ تر آمد جنیوا ایئرپورٹ کے ذریعے ہوگی۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں