گزشتہ سال امریکہ چھوڑنے والے شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا، اور نصف صدی میں پہلی بار ملک چھوڑنے والوں کی تعداد آنے والوں سے زیادہ رہی۔ کئی دہائیوں تک ’امریکن ڈریم‘ بہتر زندگی کی علامت سمجھا جاتا تھا، لیکن اب متعدد امریکی بیرونِ ملک جانے کی کوشش میں ہیں۔
حالیہ سروے کے مطابق 20 فیصد امریکی اپنے بہتر مستقبل کیلئے بیرونی ممالک کا رخ کررہے ہیں۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں