پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 سال بعد تاریخی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان کی رپورٹ۔
11, ستمبر 2025
10, ستمبر 2025
09, ستمبر 2025