Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی آم ایکسپورٹ سے قبل کن مراحل سے گزرتے ہیں؟

پاکستان کے لذیذ آم اپنے ذائقے اور معیار کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ باغات سے لے کر پیکنگ، کوالٹی چیک اور بین الاقوامی ترسیل تک، آم کی ایکسپورٹ کا پورا عمل ملکی معیشت اور زرِ مبادلہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی۔

شیئر: