Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں ڈرم سرکل: ’تفریح اور ڈپریشن کی تھیراپی‘

پرفارمنگ آرٹس کی ایک قسم ’ڈرم سرکل‘ آج کل نوجوانوں میں خاصی مقبول ہو رہی ہے جس میں تمام موسیقار دائرے کی شکل میں بیٹھتے ہیں اور اپنے اپنے ڈرم بجاتے ہیں۔ اسلام آباد میں ’ڈرم سرکل‘ کے بانی ناطق علی اس سرگرمی کو نوجوانوں کے لیے کیوں فائدہ مند سمجھتے ہیں جانیے اسامہ خواجہ کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: