لاہور میں بسنت کا میلہ سجنے کو تیار ہے اور اس تہوار کو بھرپور طریقے سے منانے کے لیے شہریوں کی گرمجوشی دیدنی ہے۔ صرف بڑے ہی نہیں بلکہ بچے بھی کافی پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں اور لاہور کے لبرٹی چوک پر ثقافتی گانوں پر رقص کر کے انجوائے کر رہے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو۔