Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہریوں کو دوڑنا سکھانے والا اسلام آباد کا ’رننگ گروپ‘

 راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان قاسم ناز گذشتہ کئی برس سے لوگوں کو دوڑنے کی ترغیب دے رہے ہیں، شروع میں ان کی بات کم ہی لوگ سنتے تھے لیکن آہستہ آہستہ انہوں نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں پر مشتمل ایک کمیونٹی بنا لی ہے جو سڑکوں، جنگلوں، پہاڑوں اور پُرفضا مقامات پر مشترکہ طور پر دوڑنے کے ایونٹ منعقد کرتی ہے۔ اسامہ خواجہ کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: