Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مڈٹرم انتخابات کیا ہیں اور ٹرمپ کے لیے اتنے اہم کیوں ہیں؟

نومبر کی تین تاریخ کو امریکہ میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات محض کانگریس کی نشستوں کی جنگ نہیں، بلکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے صدارتی دورِ حکومت کا سب سے بڑا سیاسی امتحان ہیں۔ یہ ووٹنگ جہاں ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ میں طاقت کے توازن کا فیصلہ کرے گی، وہیں ڈونلڈ ٹرمپ کے قانون سازی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے یا اسے اگلے دو سال کے لیے مکمل طور پر مفلوج کرنے کی طاقت بھی رکھتی ہے۔ مزید جانیں ندا ممتاز کی اس رپورٹ میں

شیئر: