Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے کیفے میں ایتھوپین ثقافت اور تازہ کافی کا سحر

اسلام آباد کے دل میں قائم یہ منفرد کیفے اپنے مہمانوں کو افریقی ثقافت کے سحر انگیز رنگوں سے روشناس کرا رہا ہے۔ یہاں کی خاص بات یہ ہے کہ ایتھوپیا سے خصوصی طور پر منگوائے گئے خالص کافی بینز سے مہمانوں کی آنکھوں کے سامنے روایتی انداز میں تازہ کافی تیار کی جاتی ہے جو آپ کو ہر گھونٹ میں ایتھوپیا کی قدیم روایات کا احساس دلاتی ہے۔ صالح سفیر عباسی کی رپورٹ
 

شیئر: