Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی ڈاکیومنٹری: کیا علی سدپارہ کی موت کے پیچھے کوئی دھوکہ تھا؟

ایک نئی دستاویزی فلم منظرِ عام پر آنے کے بعد کے ٹو کی چوٹی پر جان کی بازی ہارنے والے نامور پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی موت کا معاملہ ایک بار پھر شدت کے ساتھ زیرِ بحث آ گیا ہے۔ اس ڈاکیومنٹری کے بعد اب یہ سنگین سوالات جنم لے رہے ہیں کہ کیا کے ٹو کی اس مہم جوئی کے دوران علی سدپارہ کے ساتھ واقعی کوئی دھوکہ ہوا تھا؟ مزید جانیں ثوبان افتخار راجہ کی اس رپورٹ میں

شیئر: