پاکستان انٹرنیشنل سکول میں سپورٹس ویک کا اہتمام ہفتہ 11 فروری 2023 18:39 سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے زِیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سکول میں سپورٹس ویک منایا گیا۔ تقریب میں طلبا اور استاتذہ کے ساتھ ساتھ والدین نے بھی شرکت کی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں پاکستانی سفارت خانہ پاکستان انٹرنیشنل سکول سپورٹس ویک اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں