مکہ کی وادی دفاق میں بارش، خشک اراضی سرسبز و شاداب
مکہ کی وادی دفاق میں بارش، خشک اراضی سرسبز و شاداب
اتوار 1 نومبر 2026 10:32
مکہ کی وادی دفاق میں بارش کے بعد خشک اراضی سبزے میں تبدیل ہو گئی ہے۔ جنگلی پودوں اور گھاس نے علاقے کو سرسبز و شاداب بنا دیا ہے جبکہ خوبصورت مناظر نے سیاحوں اور فوٹوگرافی کے شوقین افرادکو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ مزید دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو میں