Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آگے بڑھنے سے قبل عمران خان اپنی غلطیوں کی معافی مانگیں: قمر الزمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما قمر زمان کائرہ نے اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے  کہا کہ ’ان کی جماعت کے اراکین میں پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد کی خواہشات موجود ہیں اور پیپلز پارٹی کی ابھی پی ڈی ایم جماعتوں سے بطور اتحاد انتخابات میں جانے کے متعلق بات چیت نہیں ہوئی۔‘

شیئر: