Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اژدہے نے 5گھنٹے لڑائی کے بعد مگرمچھ کو مارڈالا

سڈنی۔۔۔۔جنگلات کی دنیا میں وہی جانور کامیاب ہوتا ہے جس کے پاس طاقت ہو اور اسے ہی وہاں کا طاقتور جانور تسلیم کیا جاتا ہے۔ ابتک تو شیر کو جنگل کا بادشاہ تسلیم کیا جاتا تھا لیکن ایسا لگتا ہے کہ شیر کی جگہ لینے کیلئے اب جانوروں میںکشمکش شروع ہوچکی ہے ۔سوشل میڈیا پر آج کل ایک وڈیو وائرل ہوچکی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ اژدہا کس طرح مگر مچھ پر قابو پانے کی کوشش کرتا ہے۔اژدہے اور مگر مچھ کی لڑائی تقریباً5گھنٹے تک جاری رہی۔اژدہے نے اسے کئی جگہوں سے جکڑا ہوا ہے۔ آخر کار اژدہے نے مگرمچھ کا کام تمام کردیا۔

شیئر: