امریکہ میں ہالووین کے تہوار سے قبل کدو کے کھیتوں میں لوگوں کی آمد بڑھ گئی ہے، جہاں لوگ اپنی پسند کے کدو چننے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔
امریکی شہریوں کے مطابق ہالووین کا تہوار لوگوں کو اکٹھا ہونے، مختلف کرداروں کے لباس پہننے اور خوشیاں منانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ مزید دیکھیے روئٹرز کی اس ویڈیو میں۔