امن کا نوبیل انعام جیتنے والی ناونیتھنم ناوی پِلے کون ہیں؟
امن کا نوبیل انعام جیتنے والی ناونیتھنم ناوی پِلے کون ہیں؟
جمعہ 9 اکتوبر 2026 16:45
جنوبی افریقہ کی قانون دان ناونیتھنم ناوی پِلے کو امن کا نوبیل انعام دیا گیا ہے جس کی مالیت 12 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ اس ویڈیو میں مزید جانیے کہ امن کا نوبیل انعام جیتنے والی ناونیتھنم ناوی پِلے کون ہیں؟