مشرق وسطیٰ میں طویل تعیناتی کے بعد ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ کی کیلیفورنیا واپسی
مشرق وسطیٰ میں طویل تعیناتی کے بعد ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ کی کیلیفورنیا واپسی
جمعہ 9 اکتوبر 2026 16:22
مشرق وسطیٰ میں طویل تعیناتی کے بعد امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ واپس کیلیفورنیا پہنچ گیا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔