سکھ کمیونٹی کے افراد نے پاکستان کے شہر لاہور اور پشاور میں کینیڈا میں ایک سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
لاہور میں پریس کلب کے باہر ہونے والے مظاہرے سکھ کمیونٹی کے ارکان شریک ہوئے۔ مظاہرین نے انڈیا کے خلاف نعرے لگائے اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ سکھ کمیونٹی کے حق کے لیے بین الاقوامی فورمز پر آواز اٹھائے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں