Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں دی گریٹ ایلیفنٹ مائیگریشن نمائش، ’بقائے باہمی کا متاثر کن پیغام‘

امریکہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتی ہوئی نمائش ’دی گریٹ ایلیفنٹ مائیگریشن‘ اپنے آخری مرحلے میں بیورلے ہلز پہنچ گئی ہے۔ اس نمائش کا مقصد دنیا بھر میں انسانی و جنگلی حیات کے درمیان ہم آہنگی کا پیغام پھیلانا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: