اساتذہ اور طلبا کی رہنمائی، پاکستان کی پہلی اے آئی ’پروفیسر نعمت‘
اساتذہ اور طلبا کی رہنمائی، پاکستان کی پہلی اے آئی ’پروفیسر نعمت‘
اتوار 29 جون 2025 10:10
پاکستان میں اساتذہ کی ٹریننگ اور طلبہ کی رہنمائی کے لیے اے آئی ٹیچنگ ایکسپرٹ ’پروفیسر نعمت‘ کو متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ ماڈیول جلد ہی گوگل کے اشتراک سے گوگل پلے سٹور پر مفت دستیاب ہوگا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے بشیر چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔