Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور: قصہ خوانی بازار کا قہوہ خانہ غیرملکی سفارت کاروں میں بھی مقبول

آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے گذشتہ دنوں پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار کا دورہ کیا۔ وہ شہر کے قدیم ترین قہوہ خانے بھی گئے اور روایتی مشروب قہوے سے لطف اندوز ہوئے۔ ہوٹل کے مالک سے انہوں نے کیا گفتگو کی جانیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: