Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'بابر بابر' کی آوازیں۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جب انڈیا پہنچی تو کیسا استقبال ہوا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ 2023 کے لیے انڈیا پہنچنے پر حیدرآباد میں پرتپاک استقبال کیا گیا جس کی ویڈوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

شیئر: