Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیرلا کے بعد اب مدراس میں بیف فیسٹول

چنئی۔۔۔۔۔مویشیوں کی خریدوفروخت سے متعلق مرکزی حکومت کے فیصلے کے خلاف کیرلا میں ہونیوالی مخالفت کی آنچ اب مدراس پہنچ گئی ہے۔نیوز ایجنسی کے مطابق آئی آئی ٹی مدراس میں ذبیحے کیلئے مویشیوں کی خرید و فروخت پر پابندی کے خلاف تقریبا50طلبہ نے کیمپس کے بیف فیسٹول میں شرکت کی۔ توجہ طلب امر یہ ہے کہ محکمہ زراعت نے پورے ملک میں ذبیحہ کیلئے فروخت کئے جانیوالے جانوروں پر پابندی لگا رکھی ہے۔

شیئر: