Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جنگ میں بھی خریدنے کی خواہش رہتی‘، کابل کے غُبارہ فروش

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی سڑکوں اور چوراہوں پر رنگ برنگے غبارے فروخت کرنے والے بھی دیکھنے کو ملتے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ ان غباروں سے ان کی بچپن کی یادیں جڑی ہیں اور جنگ کے دنوں میں بھی وہ چاہتے تھے کہ والدین خرید کر دیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: