Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بلوچستان سے لاہور آیا تو بے شمار ہم خیال لوگ ملے‘، لاہور سے امیدوار مزمل کاکڑ

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مزمل کاکڑ لاہور کے ایک حلقے سے قومی اسمبلی کے امیدوار کے طور پر عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: