Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برف باری کے بعد مری کی خُوب صورتی میں اضافہ، مزید سیاحوں کی آمد متوقع

مری میں گذشتہ ہفتے ہونے والی برف باری کے بعد یہاں کی خوب صورتی مزید بڑھ گئی ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ رواں ہفتے مزید سیاح ملکہ کوہسار کا رُخ کریں گے۔ فرحان خان کی ویڈیو۔۔۔

شیئر: