Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعہ کو سعودی عرب میں سونے کے نرخ کیا رہے؟

14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 140.90 ریال رہی۔ (فوٹو عرب نیوز)
مملکت گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 16 فروری 2024 کو سونے کے نرخوں میں اضافہ  ریکارڈ کیا گیا۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 241.54 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 221.41 ریال رہی۔
مملکت میں 21 قیراط سونے کا استعمال  زیادہ  ہے اس کی فی گرام قیمت 211.34 ریال ریکارڈ کی گئی۔
18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 181.15 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 140.90 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: