پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا فائنل پیر کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے شائقین کرکٹ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں جانیے اردو نیوز کی رمنا سعید کی اس ویڈیو رپورٹ میں