اونٹ کی کھال سے بنی اشیا اور بلیو پوٹری، ملتان نگار خانہ میں ثقافت کی جھلک
اونٹ کی کھال سے بنی اشیا اور بلیو پوٹری، ملتان نگار خانہ میں ثقافت کی جھلک
منگل 2 اپریل 2024 6:13
ملتان میں نصف صدی سے آباد نگار خانہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔ اس نگار خانے میں ملتان کے ہنرمندوں کی بنائی ہوئی اشیا رکھی گئی ہیں۔ یہ اشیا لکڑی، اونٹ کی کھال، شیشے، اور اونٹ کی ہڈی سے تیار کی گئی ہیں۔ اردو نیوز کے ذیشان نیاز کی ویڈیو رپورٹ