Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کووند کے بارے میں پیشگوئی صحیح ثابت ہوئی

نئی دہلی۔۔۔۔نرتکش سریواستونے حال ہی میں اپنے ٹویٹر پر انکشاف کیا تھا کہ بہار کے گورنر رام ناتھ کووند ہی بی جے پی کے صدارتی امیدوار ہونگے حالانکہ بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ نے ان کے نام کا اعلان پیر کو کیاتھا۔15جون کو ایک خاتون صحافی نے ٹویٹر پر رائے عامہ کے جائزے میں سوال کیا تھا کہ بی جے پی کا صدارتی امید وار کون ہوگا؟تو اس وقت للت مشرا نے بھی جواب دیا تھا کہ بہار کے گورنر صدارتی امیدوار ہوسکتے ہیں۔

شیئر: