’لوگوں کو لگتا ہے پٹھان ہوں‘، لاہور میں کوئٹہ کیفے چلانے والی ثمن ادریس
’لوگوں کو لگتا ہے پٹھان ہوں‘، لاہور میں کوئٹہ کیفے چلانے والی ثمن ادریس
ہفتہ 28 ستمبر 2024 6:29
لاہور کی فارماسسٹ ثمن ادریس نے چار سال قبل ’کوئٹہ ٹی ہاؤس‘ کے نام سے چائے خانے کا آغاز کیا تھا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ سب سے پہلے انہوں نے لاہور میں کوئٹہ کیفے متعارف کروایا ہے جس کے لیے چائے بنانے والے بھی کوئٹہ سے منگوائے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل