Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’یہ منفرد تجربہ رہا‘، غیرملکی سیاح رکشوں پر خنجراب بارڈر تک

سات ملکوں کے سیاحوں نے اسلام آباد سے رکشوں کے ذریعے چین کے ساتھ پاکستان کی شمالی سرحد خنجراب تک سفر کیا ہے۔ سیاحوں کے تاثرات ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: