جدہ میں کشمیر کلچر نائٹ کے عنوان سے موسیقی کی محفل کا انعقاد
جدہ میں کشمیر کلچر نائٹ کے عنوان سے موسیقی کی محفل کا انعقاد
بدھ 23 اکتوبر 2024 15:47
جدہ میں کشمیر کلچر نائٹ کے عنوان سے موسیقی کی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔ پاکستان کے معروف گلوکار شکیل اعوان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ مزید دیکھیں ڈیجیٹل رپورٹ میں