جاپانی کمپنی ’سونی‘ کی 30ویں سالگرہ، نیا گیمنگ کنسول پلے سٹیشن متعارف ہفتہ 30 نومبر 2024 11:21 ڈیجیٹل الیکٹرانکس مصنوعات تیار کرنے والی جاپانی کمپنی ’سونی‘ تین دسمبر کو اپنی 30ویں سالگرہ منائے گی۔ ’سونی‘ نے رواں سال اپنا نیا گیمنگ کنسول پلے سٹیشن فائیو پرو متعارف کرایا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔ سونی کمپنی جاپانی کمپنی الیکٹرانکس سالگرہ پلے سٹیشن اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں