Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان مرکز کی غزہ متاثرین کے لیے طبی امداد

غزہ میں ہسپتالوں اور طبی مراکز کو طبی اشیا مستقل فراہم کی جارہی ہیں۔ (فوٹو ایس پی اے)
شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے غزہ پٹی کے جنوبی مرکز میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’اونروا‘ کو ہنگامی ضرورت کے لیے درکار طبی اشیا فراہم کی گئی ہیں۔

’اونروا‘ کو ہنگامی ضرورت کے لیے درکار طبی اشیا فراہم کی گئی ہیں۔ (فوٹو ایس پی اے)

سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق انسانی امداد کے لیے قائم شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے غزہ پٹی کے ہسپتالوں اور طبی مراکز کو درکار بنیادی طبی اشیا و ادویات مستقل بنیادوں پر فراہم کی جاتی ہیں۔
مرکز کی جانب سے طبی اشیا اور ادویات کے علاوہ دیگر ضروری اشیا کی ترسیل کا بھی خصوصی انتظام کیا جاتا ہے جو غزہ متاثرین میں تقسیم کی جاتی ہیں
 

 

شیئر: