Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چلتا پھرتا سہولت مرکز، مریدکے سے لاہور جاتے ہوئے راہگیروں کو مدد فراہم کرنے والے اصغر علی

مریدکے سے تعلق رکھنے والے اصغر علی چشتی ویسے تو لاہور کے میو ہسپتال میں بطور پیرامیڈک کام کرتے ہیں لیکن انہوں نے اپنے بائیک کو ’ایمبولینس‘ میں تبدیل کر دیا ہے جس میں فرسٹ ایڈ کا سامان ہر وقت موجود ہوتا ہے۔ اصغر علی روزانہ مریدکے سے میو ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں رضاکارانہ طور پر فرسٹ ایڈ بھی فراہم کرتے ہیں۔ اگر کسی کی گاڑی، بائیک یا رکشہ خراب ہو جائے تو اس کی مدد کرنے کو بھی رک جاتے ہیں۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: