مصری وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے پیر 21 اپریل 2025 15:33 ’نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبد الکریم الخریجی نے استقبال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق) مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی آج پیر کو ریاض پہنچ گئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ میں ان کا استقبال نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبد الکریم الخریجی نے کیا ہے۔ سعودی عرب اردو نیوز مصر شیئر: واپس اوپر جائیں