Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجدالحرام میں عازمینِ حج کے طواف کی ٹائم لیپس ویڈیو

دنیا بھر سے عازمین حج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ رواں برس دس لاکھ سے زیادہ مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ عازمین حج کے طواف کا روح پرور منظر اے ایف پی کی اس ٹائم لیپس ویڈیو میں دیکھیے

شیئر: